صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ کا یوم اقبال پر خراج تحسین

اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے یوم اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں قومی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقبال کی شاعری اور فلسفہ ان کی فکری اور روحانی عظمت کا ثبوت ہے ،علامہ اقبال کا ویژن آج بھی نوجوانوں کو متاثر کررہا ہے۔عاطف اکرام شیخ نے ہفتہ …

اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے یوم اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں قومی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقبال کی شاعری اور فلسفہ ان کی فکری اور روحانی عظمت کا ثبوت ہے

،علامہ اقبال کا ویژن آج بھی نوجوانوں کو متاثر کررہا ہے۔عاطف اکرام شیخ نے ہفتہ کو اپنے پیغام میں کہا کہ اقبال کے فلسفے نے برصغیر کے مسلمانوں کو اپنی علیحدہ شناخت دی۔ انہوں نے کہا کہ آئیےآج کے دن ہم ان کی تعلیمات سے اپنے عزم کی تجدید کریں۔

مزید خبریں