صدر مملکت آصف علی زرداری کا وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔7ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور بلند درجات کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کا بچھڑ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ صدر نے دعا کی کہ الّلہ تعالیٰ مرحومہ …

اسلام آباد۔7ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور بلند درجات کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کا بچھڑ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ صدر نے دعا کی کہ الّلہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

مزید خبریں