صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کا متحدہ عرب امارات کے صدر اور ولی عہد سے شیخ سلطان بن زید النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ولی عہد سے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے بھائی شیخ سلطان بن زید النہیان کے انتقال پرگہرے رنج وغم اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں صدر اور وزیراعظم نے شیخ سلطان بن زید النہیان کے انتقال پرافسوس اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ …

اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ولی عہد سے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے بھائی شیخ سلطان بن زید النہیان کے انتقال پرگہرے رنج وغم اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں صدر اور وزیراعظم نے شیخ سلطان بن زید النہیان کے انتقال پرافسوس اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر اور وزیراعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب اورمشکل کی گھڑی میں النہیان خاندان اورمتحدہ عرب امارات کے عوام کیلئے صبرواستقامت کی دعا بھی کی۔