اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے لبنان کے یوم آزادی کے موقع پر لبنان کے صدر مشعی عون اور وزیر اعظم سعد حریری کو مبارکباد دی ہے۔جمعہ کو اپنے الگ الگ پیغامات میں صدر مملکت اور وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان اور لبنان کے مابین دو طرفہ تعلقات مشترکہ عقیدے،روایات اور اقدار …
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کی لبنان کے یوم آزادی کے موقع پر لبنانی صدر مشعی عون اور وزیر اعظم سعد حریری کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے لبنان کے یوم آزادی کے موقع پر لبنان کے صدر مشعی عون اور وزیر اعظم سعد حریری کو مبارکباد دی ہے۔جمعہ کو اپنے الگ الگ پیغامات میں صدر مملکت اور وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان اور لبنان کے مابین دو طرفہ تعلقات مشترکہ عقیدے،روایات اور اقدار کی بنیادوں پر استوار ہیں۔صدر مملکت اور وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ لبنان کیساتھ تمام شعبوں میں تعلقات مزید مستحکم کرینگے۔








