اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے جمعرات کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کی طرف سے بتائی گئی۔
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات

مزید خبریں