بورے والا میں نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے پیدل شخص جا ں بحق ہو گیا ۔
بورے والا،نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے پیدل شخص جا ں بحق ہو گیا

مزید خبریں
بورے والا۔ 10 ستمبر (اے پی پی):بورے والا میں نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے پیدل شخص جا ں بحق ہو گیا ۔
ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا ۔لڈن کے قریب نامعلوم تیز رفتار کار سوار نے بے قابو ہوکر سڑک عبور کرتے ہوئے پیدل شخص کو بری طرح کچل ڈالا اور حادثے کے بعد ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔ حادثے کا شکار پیدل شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا جسکی شناخت ساجد حسین کے نام سے ہوئی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا ۔







