اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد خان مہر اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین ریاض فتیانہ نے بدھ کو یہاں الگ الگ ملاقات کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ''ایگزون موبل'' پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شاہ رخ مرزا نے بھی صدر مملکت ڈاکٹر …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ریاض فتیانہ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد خان مہر اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین ریاض فتیانہ نے بدھ کو یہاں الگ الگ ملاقات کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ”ایگزون موبل” پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شاہ رخ مرزا نے بھی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے علیحدہ ملاقات کی۔








