اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی ملاقات

مزید خبریں