صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

59

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یہاں ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے پیر کو ایک بیان میں بتائی گئی۔