اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اداکارہ دیبا خانم کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کےلئے 2 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا۔ ایوان صدر میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جمعہ کو اداکارہ دیبا خانم کو ٹیلی فون کیا اور ان کی صحت دریافت کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اداکارہ دیبا خانم کو فون کرکے خیریت دریافت کی، 2 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اداکارہ دیبا خانم کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کےلئے 2 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا۔ ایوان صدر میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جمعہ کو اداکارہ دیبا خانم کو ٹیلی فون کیا اور ان کی صحت دریافت کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے اداکاروں کے فلاحی فنڈ میں سے اداکارہ کےلئے 2 لاکھ روپے کی مالی امداد کا بھی اعلان کیا۔








