صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 اپریل کو طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12 اپریل 2019ء بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا۔

Leave a Reply