صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن زاہد سعید سے حلف لیا

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):چئیر مین فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کیپٹن (ریٹائرڈ ) زاہد سعید نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔منگل کو ایوان صدر میں ان کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب کے دوران کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل کیا گیا۔