اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سینئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں