اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بحر اسود میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہونے پر ترک صدر رجب طیب اردوان اورترکی کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دوست دوستوں کی خوشی اور خوشحالی پر خوش ہوتے ہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی بحر اسود میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہونے پر ترک صدر رجب طیب اردوان اورترکی کے عوام کو مبارکباد

مزید خبریں