اسلام آباد۔13مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام آباد ایاز شوکت کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے استعفیٰ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا ہے۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام آباد ایاز شوکت کا استعفیٰ منظور کرلیا

مزید خبریں