- Advertisement -
اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعاکی ہے ۔صدر مملکت نے لواحقین سے تعزیت اور اُن کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ہے
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=313938
- Advertisement -