صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔24ستمبر (اے پی پی ) لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو59سے63روپے فی کلو، پیاز 46سے 48 روپے اور ٹماٹر66سے69روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک36سے38روپے،بینگن38سے40روپے‘ بھنڈی توری 72سے75 روپے، کریلہ 101سے 105 روپے، گھیا کدو82سے85روپے، مٹر168سے175روپے،پھول گوبھی82سے85روپے،بند گوبھی 82سے85 روپے،شلجم36سے38روپے اور مولی 33 سے 35روپے فی کلو رہی۔