لاہور۔5 مئی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)212 تا222 روپے ، سیب کالا کلو (میدانی)115سے120روپے ، امرود150سے155 روپے فی کلو، کیلا155سے160روپے فی درجن اور کھجور ایرانی230تا240اور کھجور اصیل 200 تا 210 روپے میں فروخت ہوئی۔
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

مزید خبریں