صومالیہ کے دارالحکومت میں خود کش حملہ، 50 ہلاک

موغا دیشو ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کیے گئے خودکش ٹرک حملے میں کم از کم 50 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اس حملے میں 80 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اس حملے میں کئی بسیں اور ایک سو سے زائد کاریں بھی تباہ ہوئی ہیں۔

Leave a Reply