صومالیہ کے وزیر خارجہ عابدی سید موسیٰ علی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

صومالیہ کے وزیر خارجہ عابدی سید موسیٰ علی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):صومالیہ کے وزیر خارجہ عابدی سید موسیٰ علی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے پیر کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے۔

وزارت خارجہ کے حکام نے ایئر پورٹ پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔