چٹاگانگ۔28نومبر (اے پی پی):پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اوپنر عابد علی نے کیریئر کی چوتھی سنچری سکور کی اور ہزار رنز بھی مکمل کر لئے۔ عابد علی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 133 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور 12 چوکے شامل تھے۔ وہ اب تک 24 اننگز میں 47 کی اوسط سے 1050 رنز بنا چکے …
عابد علی کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں کیریئر کی چوتھی سنچری

مزید خبریں
چٹاگانگ۔28نومبر (اے پی پی):پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اوپنر عابد علی نے کیریئر کی چوتھی سنچری سکور کی اور ہزار رنز بھی مکمل کر لئے۔
عابد علی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 133 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں دو چھکے اور 12 چوکے شامل تھے۔ وہ اب تک 24 اننگز میں 47 کی اوسط سے 1050 رنز بنا چکے ہیں جس میں چار سنچریاں اور دو نصف سنچریاں شامل ہیں۔








