عالمی اقتصادی بحالی کے لیے بین الاقوامی برادری کو مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا چاہئیے، آئی ایم ایف

لندن ۔ 19 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی صدر کرسٹالینا جورجیوا نے ایک مضمون میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو وبا ئی بحران کے قلیل مدتی اثرات اور عالمی معشیت کی بحالی کو یقینی بنانے کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا چاہئیے۔انہوں نے کہا کہ وبا ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ جی ٹونٹی فورم سمیت عالمی برادری کو دیگر …

لندن ۔ 19 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی صدر کرسٹالینا جورجیوا نے ایک مضمون میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو وبا ئی بحران کے قلیل مدتی اثرات اور عالمی معشیت کی بحالی کو یقینی بنانے کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا چاہئیے۔انہوں نے کہا کہ وبا ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ جی ٹونٹی فورم سمیت عالمی برادری کو دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا چاہئے جیسے طبی سامان کی فراہمی کو یقینی بنانا ، عالمی تجارتی نظام میں مزید بگاڑ سے اجتناب ، ترقی پذیر ممالک کی اہم ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مالیاتی حمایت کی فراہمی اور عالمی مالیاتی تحفظ کے نیٹ ورک کو مضبوط بنانا شامل ہیں۔