عالمی انٹرنیٹ کانفرنس میں انٹرنیٹ کی ترقی بارے رپورٹس کا اجرائ

بیجنگ ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) چوتھی عالمی انٹرنیٹ کانفرنس نے 2017ءکے لیے بین الاقوامی انٹرنیٹ اور چین کی انٹرنیٹ کی ترقی کے حوالے سے رپورٹس جاری کردیں۔ان دو رپورٹس میں دنیا کے مختلف ممالک اور چین میں انٹرنیٹ کی ترقی کی صورتحال اور رجحان کی عکاسی کی گئی ہے۔ مذکورہ دو رپورٹس میں عالمی انٹرنیٹ کی ترقی کا انڈیکس اور چین کی انٹرنیٹ کی ترقی کا انڈیکس قائم …

بیجنگ ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) چوتھی عالمی انٹرنیٹ کانفرنس نے 2017ءکے لیے بین الاقوامی انٹرنیٹ اور چین کی انٹرنیٹ کی ترقی کے حوالے سے رپورٹس جاری کردیں۔ان دو رپورٹس میں دنیا کے مختلف ممالک اور چین میں انٹرنیٹ کی ترقی کی صورتحال اور رجحان کی عکاسی کی گئی ہے۔ مذکورہ دو رپورٹس میں عالمی انٹرنیٹ کی ترقی کا انڈیکس اور چین کی انٹرنیٹ کی ترقی کا انڈیکس قائم ہوا جو ان رپورٹس کی اہم کامیابی ہے۔

Leave a Reply