عالمی برادری حلب میں قتل عام رکوانے کے لیے فوری حرکت میں آئے، یورپی یونین

برلن۔16 دسمبر (اے پی پی) یورپی یونین کے وزیر عمر چیلیک نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں قتل عام روکنے کیلئے عالمی برادری کو فوری طور پر حرکت میں آنے کی ضرورت ہے۔انھوں نے جرمنی کے دورے کے دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی حالیہ ایک ہفتے سے حلب کے شہریوں کے لیے ایک راہداری تشکیل دینے کے لیے سر گرم عمل ہے …

برلن۔16 دسمبر (اے پی پی) یورپی یونین کے وزیر عمر چیلیک نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں قتل عام روکنے کیلئے عالمی برادری کو فوری طور پر حرکت میں آنے کی ضرورت ہے۔انھوں نے جرمنی کے دورے کے دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی حالیہ ایک ہفتے سے حلب کے شہریوں کے لیے ایک راہداری تشکیل دینے کے لیے سر گرم عمل ہے لیکن اس کی کوششوں کو ناکام بنایا گیا ہے۔ اب راہداری پر حملہ کرتے ہوئے معصوم شہریوں کا قتل عام کیا گیا ہے جو دنیا کے لیے عبرناک صورتحال ہے۔

Leave a Reply