عالمی برادری دنیا سے کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کے لئے کوششیں کرے،روسی صدر

ہیگ ۔ 28 نومبر (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ دنیا سے کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کے لئے کوششیں کرے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شہر ہیگ میں او پی سی ڈبلیو کے رکن ممالک کے 22 ویں اجلاس کے نام اپنے ایک مراسلے میں دنیا میں موجود تمام کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے پر تاکید …

ہیگ ۔ 28 نومبر (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ دنیا سے کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کے لئے کوششیں کرے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شہر ہیگ میں او پی سی ڈبلیو کے رکن ممالک کے 22 ویں اجلاس کے نام اپنے ایک مراسلے میں دنیا میں موجود تمام کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے پر تاکید کرتے ہوئے کیمیائی ہتھیاروں کے حامل ممالک سے مطالبہ کیاکہ وہ ہر قسم کے کیمیائی ہتھیار ختم کرنے کی کوشش کریں اور جو ممالک اب تک کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے کنونشن میں شامل نہیں ہوئے وہ فوری طور پر شامل ہو جائیں۔

Leave a Reply