عالمی برادری کو بھارت میں آر ایس ایس کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے،وزیراعظم عمران خان کا ٹوئیٹ

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت میں آر ایس ایس کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے کیونکہ اس سے خطے میں دیگر نسل کشیوں کیلئے بھی راہ ہموار ہو گی۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ جب بھی کسی مخصوص کمیونٹی کیخلاف نفرت کی بنیاد پر ہٹلر …

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت میں آر ایس ایس کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے کیونکہ اس سے خطے میں دیگر نسل کشیوں کیلئے بھی راہ ہموار ہو گی۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ جب بھی کسی مخصوص کمیونٹی کیخلاف نفرت کی بنیاد پر ہٹلر کی خاکی شرٹس جیسی ملیشیاءیا آر ایس ایس تشکیل پاتی ہے تو اس کا انجام ہمیشہ نسل کشی پر ہی ہوتا ہے۔

مزید خبریں