عالمی بینک کا عراق کیلئے 1.5 ارب ڈالر کے اضافی امدادی پیکج کا اعلان

واشنگٹن ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) عالمی بینک نے عراق کیلئے 1.5 ارب ڈالر کے اضافی امدادی پیکج کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد جنگ کے شکار ملک میں اصلاحات پر عمل درآمد، سہولیات کی بہتری اور معیشت کی بہتری کیلئے معاونت فراہم کرنا ہے۔

Leave a Reply