عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا چیمپئن کون ہو گا

لوزنیکی ۔12 جولائی(اے پی پی)عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا چیمپئن کون؟ فرانس اور کروشیا کے درمیان اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل 15 جولائی کو روس کے دارلحکومت ماسکو کے لوزنیکی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، فائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا،میگا ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل، فرانس فٹ بال کی تاریخ میں تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچ گیا جبکہ کروشیا …

لوزنیکی ۔12 جولائی(اے پی پی)عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا چیمپئن کون؟ فرانس اور کروشیا کے درمیان اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل 15 جولائی کو روس کے دارلحکومت ماسکو کے لوزنیکی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، فائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا،میگا ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل، فرانس فٹ بال کی تاریخ میں تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچ گیا جبکہ کروشیا کی ٹیم نے پہلی مرتبہ میگا ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا