زیورخ۔ 8 مئی (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے رواں برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کر دیا، کسی برطانوی ریفری کو منتخب نہیں کیا گیا، یہ 1938ءکے بعد پہلا موقع ہے کہ میگا ٹورنامنٹ کیلئے برطانوی ریفری کا چناﺅ نہ کیا گیا ہو، ورلڈ کپ 14 جون سے 15 جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا جس میں …
عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 14 جون سے روس میں شروع ہوگا

مزید خبریں
زیورخ۔ 8 مئی (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے رواں برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کر دیا، کسی برطانوی ریفری کو منتخب نہیں کیا گیا، یہ 1938ءکے بعد پہلا موقع ہے کہ میگا ٹورنامنٹ کیلئے برطانوی ریفری کا چناﺅ نہ کیا گیا ہو، ورلڈ کپ 14 جون سے 15 جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا جس میں عالمی چیمپئن جرمنی کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) کے مطابق جون میں شیڈول ورلڈ کپ کیلئے 36 ریفری اور 63 اسسٹنٹ ریفریز کا اعلان کیا گیا ہے تاہم انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ سے کسی ریفری کا انتخاب نہیں کیا گیا








