فیصل آباد۔16جولائی(اے پی پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ریجنل ترجمان نے کہا ہے کہ 25جولائی کو عام انتخابات کے سلسلہ میں منعقدہ پولنگ کے موقع پر کسی امیدوار ےا اس کے حامیوں نے خلل ڈالنے کی کوشش کی تو قانون پوری طاقت کے ساتھ حرکت میں آئےگا اور گڑبڑ پھیلانے کی کوئی کوشش کامےاب نہیں ہونے دی جائےگی نیز انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے ضمن میں ضابطہ فوجداری …
عام انتخابات: پولنگ کے موقع پر کسی نے خلل ڈالنے کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آئےگا،ترجمان ریجنل الیکشن کمیشن

مزید خبریں
فیصل آباد۔16جولائی(اے پی پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ریجنل ترجمان نے کہا ہے کہ 25جولائی کو عام انتخابات کے سلسلہ میں منعقدہ پولنگ کے موقع پر کسی امیدوار ےا اس کے حامیوں نے خلل ڈالنے کی کوشش کی تو قانون پوری طاقت کے ساتھ حرکت میں آئےگا اور گڑبڑ پھیلانے کی کوئی کوشش کامےاب نہیں ہونے دی جائےگی نیز انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے ضمن میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے اطلاق کے تحت کسی شخص کو بغیر پرمٹ و اجازت نامہ آتشیں اسلحہ ساتھ لے کر چلنے ےا اس کی نمائش کی قطعاً اجازت نہیں ہو گی








