عبدالرزاق کی 5 برس بعد کرکٹ میدانوں میں حیران کن واپسی، قائداعظم ٹرافی میں پی ٹی وی کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد۔ 8 مئی (اے پی پی) سابق پاکستانی آل راﺅنڈر عبدالرزاق 38 برس کی عمر میں کرکٹ میدانوں میں حیران کن واپسی کریں گے، پاکستان ٹیلی ویژن نے قائداعظم کرکٹ ٹرافی کیلئے ان کی خدمات حاصل کر لیں، انہوں نے آخری مرتبہ 2015ءمیں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا۔ انہوں نے 1996ءمیں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہیں 46 ٹیسٹ، 265 ایک روزہ اور 32 ٹی ٹونٹی …

اسلام آباد۔ 8 مئی (اے پی پی) سابق پاکستانی آل راﺅنڈر عبدالرزاق 38 برس کی عمر میں کرکٹ میدانوں میں حیران کن واپسی کریں گے، پاکستان ٹیلی ویژن نے قائداعظم کرکٹ ٹرافی کیلئے ان کی خدمات حاصل کر لیں، انہوں نے آخری مرتبہ 2015ءمیں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا۔ انہوں نے 1996ءمیں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہیں 46 ٹیسٹ، 265 ایک روزہ اور 32 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں گرین شرٹس کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے

مزید خبریں