عراق، بحران شام کے حل میں ثالثی کے لیے تیار

بغداد ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحران شام کے حل میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔روسی میڈیا اسپوتنک نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نےکہا کہ شام اورعراق دونوں کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور ہمسایہ ملک ہونے وجہ سے دونوں کا عدم استحکام ایک دوسرے کو متاثر کرتا ہے۔ ابراہیم الجعفری …

بغداد ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحران شام کے حل میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔روسی میڈیا اسپوتنک نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نےکہا کہ شام اورعراق دونوں کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور ہمسایہ ملک ہونے وجہ سے دونوں کا عدم استحکام ایک دوسرے کو متاثر کرتا ہے۔ ابراہیم الجعفری نے یہ بات زور دیکر کہی کہ ان کا ملک عرب لیگ میں خاص پوزیشن رکھتا ہے اور بحران شام کے حل کے لیے ، ایران، روس اور ترکی پر مشتمل سہ فریقی گروپ میں شمولیت کے لیے تیار ہے

Leave a Reply