بغداد۔26جنوری (اے پی پی):عراق کے علاقے سلیمانیہ میں خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ کیاگیاہے ۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے اپنے ذرائع کے حوالےسے بتایا کہ خور مور گیس فیلڈ کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا جس سے گیس فیلڈ کو محدود نقصان ہوا تاہم حملے میں کوجانی نقصان نہیں ہوا۔