عراق کے ساتھ گیس کی فراہمی کا 10 سالہ معاہدہ طے پاگیا،کویت

کویت سٹی ۔ 27 نومبر (اے پی پی) کویت نے کہا ہے کہ اس کا عراق کے ساتھ گیس کی فراہمی کا 10 سالہ ابتدائی معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی عراقی حکومت سے منظوری باقی ہے۔وزیر تیل ایصام المرزوق نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ اس معاہدے کے تحت عراق کی رومیلہ گیس فیلڈ سے کویت تک ایک گیس پائپ لائن نصب اور پیٹروکیمیکل منصوبہ قائم کیا جائے …

کویت سٹی ۔ 27 نومبر (اے پی پی) کویت نے کہا ہے کہ اس کا عراق کے ساتھ گیس کی فراہمی کا 10 سالہ ابتدائی معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی عراقی حکومت سے منظوری باقی ہے۔وزیر تیل ایصام المرزوق نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ اس معاہدے کے تحت عراق کی رومیلہ گیس فیلڈ سے کویت تک ایک گیس پائپ لائن نصب اور پیٹروکیمیکل منصوبہ قائم کیا جائے گا

Leave a Reply