عربوں کے ساتھ مل کر قیام امن کیلئے تیار ہیں، صدر پیوٹن

ماسکو۔ 16اپریل (اے پی پی)روسی صدر پوٹین نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک علاقائی امن و امان کو یقینی بنانے کی خاطر عرب لیگ کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدرپیوٹن نے 29 ویں عرب سربراہ کانفرنس کے نام جاری کردہ اپنے پیغام میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ حالات تبدیل ہوں گے۔ شام اور عراق میں داعش کے عناصر …

ماسکو۔ 16اپریل (اے پی پی)روسی صدر پوٹین نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک علاقائی امن و امان کو یقینی بنانے کی خاطر عرب لیگ کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدرپیوٹن نے 29 ویں عرب سربراہ کانفرنس کے نام جاری کردہ اپنے پیغام میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ حالات تبدیل ہوں گے۔ شام اور عراق میں داعش کے عناصر کی تباہی سے نئی صورتحال جنم لے گی۔ انہوں نے کہاکہ ہم سیاسی

مزید خبریں