عرفان صدیقی کا نیشنل بُک فاﺅنڈیشن کا الوداعی دورہ، این بی ایف بُک پارک میں یادگاری پودا لگایا

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے نیشنل بُک فاﺅنڈیشن کے اپنے الوداعی دورے کے موقع پر این بی ایف بُک پارک ”فراغتے و کتابے و گوشہ¿ چمنے“ میں یادگاری پودا لگایا اور کہا کہ پودوں کی طرح ادارے بھی آبیاری کا تقاضا کرتے ہیں۔ اس موقع پروفاقی سیکرٹری انجینئر عامر حسن، ایم ڈی این بی ایف …

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے نیشنل بُک فاﺅنڈیشن کے اپنے الوداعی دورے کے موقع پر این بی ایف بُک پارک ”فراغتے و کتابے و گوشہ¿ چمنے“ میں یادگاری پودا لگایا اور کہا کہ پودوں کی طرح ادارے بھی آبیاری کا تقاضا کرتے ہیں۔ اس موقع پروفاقی سیکرٹری انجینئر عامر حسن، ایم ڈی این بی ایف ڈاکٹر انعام الحق جاوید ، سیکرٹری این بی ایف اشتیاق ملک اور دیگر افسران و عملہ موجود تھے۔ ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے کہا کہ ہم عرفان صدیقی صاحب کے لگائے گئے پودوں کی آبیاری کرتے رہیں گے۔