دمشق ۔ 2 مارچ (اے پی پی) شامی علاقے عفرین میں باغیوں کے خلاف سرگرم ترک فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق شام کے شمالی حصے میں مختلف کارروائیوں کے دوران اس کے 8 فوجی ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔ ترک فوج نے 20جنوری کو شام میں فعال کرد باغیوں کے خلاف اس کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ اب تک کی کارروائی میں …
عفرین میں ترک فورسز پر باغیوں کے حملے، 8فوجی ہلاک،13زخمی

مزید خبریں
دمشق ۔ 2 مارچ (اے پی پی) شامی علاقے عفرین میں باغیوں کے خلاف سرگرم ترک فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق شام کے شمالی حصے میں مختلف کارروائیوں کے دوران اس کے 8 فوجی ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔ ترک فوج نے 20جنوری کو شام میں فعال کرد باغیوں کے خلاف اس کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ اب تک کی کارروائی میں جمعرات کا دن ترک فورسز کے لیے خونریز ترین دن ثابت ہوا ہے۔








