اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میںبزنس ایڈمنسٹریشن کے پروگرامز کے داخلے جاری ہیں جن میں اڑھائی اور ساڑے تین سالہ ایم بی اے اور چار سالہ بی بی اے پروگرامز بھی شامل ہیں۔ کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے /ایم پی اے پروگرامز کے داخلے بھی پیش کئے گئے ہیں۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بزنس ایڈمنسٹریشن کے پروگرامز کے داخلے جاری

مزید خبریں