علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز کے زیر اہتمام پی جی ڈی /ایم ایس سی جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز پروگراوم کے پہلے سمسٹر خزاں 2017ءکی کورسسزورکشاپس 16اپریل سے شروع ہوں گی

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز کے زیر اہتمام پی جی ڈی /ایم ایس سی جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز پروگراوم کے پہلے سمسٹر خزاں 2017ءکی کورسسزورکشاپس 16۔اپریل سے شروع ہوں گی جو 21۔اپریل تک جاری رہیںگی۔ پہلے سمسٹر میں پیش کئے جانے والے کورسسز میں 4641۔سائیکالوجی آف جینڈر، 4642۔لائف سپین آف وویمن، سائیکالوجیکل کنٹیکسٹ 4643۔پاکستانی خواتین کا …

اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز کے زیر اہتمام پی جی ڈی /ایم ایس سی جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز پروگراوم کے پہلے سمسٹر خزاں 2017ءکی کورسسزورکشاپس 16۔اپریل سے شروع ہوں گی جو 21۔اپریل تک جاری رہیںگی۔ پہلے سمسٹر میں پیش کئے جانے والے کورسسز میں 4641۔سائیکالوجی آف جینڈر، 4642۔لائف سپین آف وویمن، سائیکالوجیکل کنٹیکسٹ 4643۔پاکستانی خواتین کا شاعری ادب میں کردار اور4644۔

مزید خبریں