لاہور۔5 ستمبر(اے پی پی ) آئی سی سی کے ایلیٹ ایمپائر علیم ڈار پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تاریخی ٹی 20 سیریز کے 12 ستمبر کو ہونے والے پہلے میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے،49 سالہ علیم ڈار جو گراﺅنڈ میں 41 ٹی 20 انڑنیشنلز میں امپائرنگ کا تجربہ رکھتے ہیں اور پہلی مرتبہ پاکستان میں کسی ٹی 20 انڑنیشنل میں امپائرنگ کرتے ہوئے نظر آئیں گے،علیم …
علیم ڈار 12 ستمبر کو ہونے والے پہلے میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے

مزید خبریں
لاہور۔5 ستمبر(اے پی پی ) آئی سی سی کے ایلیٹ ایمپائر علیم ڈار پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تاریخی ٹی 20 سیریز کے 12 ستمبر کو ہونے والے پہلے میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے،49 سالہ علیم ڈار جو گراﺅنڈ میں 41 ٹی 20 انڑنیشنلز میں امپائرنگ کا تجربہ رکھتے ہیں اور پہلی مرتبہ پاکستان میں کسی ٹی 20 انڑنیشنل میں امپائرنگ کرتے ہوئے نظر آئیں گے،علیم سرور ڈار جنھیں دنیا میں بہترین امپائرنگ کے اعتراف میں 2009، 2010 اور 2011ءمیں "آئی سی سی امپائر آف دا ائیر ” ایوارڈ سے نواز گیا۔








