اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):عنبرین جان نے چیئرپرسن پیمرا کا چارج سنبھال لیا۔ پیمرا کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ عنبرین جان اس سے قبل وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات، پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن کی منیجنگ ڈائریکٹر، پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی ڈائریکٹر جنرل اور بنگلہ دیش میں پریس قونصلر کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔منصب سنبھالنے …
عنبرین جان نے چیئرپرسن پیمرا کا چارج سنبھال لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):عنبرین جان نے چیئرپرسن پیمرا کا چارج سنبھال لیا۔ پیمرا کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ عنبرین جان اس سے قبل وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات، پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن کی منیجنگ ڈائریکٹر، پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی ڈائریکٹر جنرل اور بنگلہ دیش میں پریس قونصلر کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔منصب سنبھالنے کے موقع پر انہوں نے پاکستان میں میڈیا انڈسٹری کی ترقی کے لئے اتھارٹی کے کردار کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔








