عوامی فلاح و بہبود پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور و مرکز ہے، سردار مہتاب احمد خان

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و یو سی 41 اسلام آباد سے چیئرمین سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور و مرکز ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) عوامی فلاح و بہبود پر یقین رکھتی ہے، ہر دور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مخالفت پہلے سے زیادہ کی …

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و یو سی 41 اسلام آباد سے چیئرمین سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور و مرکز ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) عوامی فلاح و بہبود پر یقین رکھتی ہے، ہر دور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مخالفت پہلے سے زیادہ کی گئی لیکن پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عوامی امنگوں کو اپنے ہر دور میں اپنی مضبوط اور عوام دوست پالیسیوں کے ذریعے ملک و قوم کو فروغ دیا جس بناءپر پاکستان مسلم لیگ (ن) عوامی امنگوں کی ترجمان بن چکی ہے اور عوام کی دھڑکن پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ساتھ دھڑکتی ہے۔