کراچی ۔ 4 اپریل (اے پی پی) 2017-18 ءکے ابتدائی 8 ماہ کے دوران غذائی اجناس کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق غذائی اجناس کی برآمدات1.93 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جبکہ پچھلے سال اسی دورانیہ میں برآمدات کا حجم 1.65 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔
غذائی اجناس کی برآمدات 19 فیصد اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں