غذائی مصنوعات کی قومی برآمدات میں ستمبر 2026 کے دوران 65.37 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے، پی بی ایس

غذائی مصنوعات کی قومی برآمدات میں ستمبر 2026 کے دوران 65.37 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 554 ملین ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ ستمبر 2025 کے دوران غذائی مصنوعات کی برآمدات سے 335 ملین ڈالرز رمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح ستمبر 2025 کے مقابلہ میں ستمبر 2026 کے دوران غذائی مصنوعات کی ملکی …

اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):غذائی مصنوعات کی قومی برآمدات میں ستمبر 2026 کے دوران 65.37 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 554 ملین ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ ستمبر 2025 کے دوران غذائی مصنوعات کی برآمدات سے 335 ملین ڈالرز رمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح ستمبر 2025 کے مقابلہ میں ستمبر 2026 کے دوران غذائی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں 219 ملین ڈالر یعنی 65 فیصد کی نمایاں بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

مزید خبریں