غزہ میں اسرائیل کے تنازعے بارے بات چیت جاری ، آئندہ ہفتے پیشرفت کی توقع ہے،امریکی صدر

واشنگٹن ۔14جولائی (اے پی پی):امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے تنازعے پر بات چیت جاری ہے اور آئندہ ہفتے پیشرفت کی توقع ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انہوں نے یہ بات صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ وہ دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہو جانے کے باوجود بھی اس بات …

واشنگٹن ۔14جولائی (اے پی پی):امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے تنازعے پر بات چیت جاری ہے اور آئندہ ہفتے پیشرفت کی توقع ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انہوں نے یہ بات صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ وہ دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہو جانے کے باوجود بھی اس بات کے لیے پرامید ہیں کہ آئندہ ہفتے تک جنگ بارے پیشرفت ہو جائے گی۔