غزہ میں رہائشی عمارتوں ، پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں 8 افراد شہید

غزہ میں رہائشی عمارتوں ، پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں 8 افراد شہید

غزہ۔4جون (اے پی پی):غزہ شہر میں اسرائیلی حملوں میں 8 افراد شہید ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق غزہ سول ڈیفنس کے ترجمان محمود باسل نے بتایا ہے کہ رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی حملوں میں 7 افراد جبکہ الشاطی پناہ گزین کیمپ پر حملے میں ایک شخص شہید ہوا۔