اقوام متحدہ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) آئندہ 30 برسوں میں غزہ کی موجودہ آبادی دو گنا سے بھی زیادہ ہو جائے گی۔ اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق اگر اسرائیل کے ساتھ اس تنازعے کو حل نہ کیا گیا تو اس علاقے کے اقتصادی مسائل شدید تر ہو جائیں گے۔اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ ( یو این ایف پی اے) کے اہلکار آندرس تھامسن نے برطانوی خبر رسااں ادارے …
غزہ کی آبادی بڑھنے سے مسائل اضافہ ہو گا، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) آئندہ 30 برسوں میں غزہ کی موجودہ آبادی دو گنا سے بھی زیادہ ہو جائے گی۔ اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق اگر اسرائیل کے ساتھ اس تنازعے کو حل نہ کیا گیا تو اس علاقے کے اقتصادی مسائل شدید تر ہو جائیں گے۔اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ ( یو این ایف پی اے) کے اہلکار آندرس تھامسن نے برطانوی خبر رسااں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایسا تصور کرنا ہی بہت مشکل ہے کہ اسرائیل کے محاصرے میں نرمی کیے بغیر آپ اتنی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی اقتصادی ترقی کے لیے موزوں حالات پیدا کر سکیں








