اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):فائیر فائٹرز کی جانب سے مارگلہ بلز میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ہفتہ کو ترجمان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آگ مارگلہ نور پور رینج بارہ کہو کے قریبی جنگلات میں لگی تھی،فائیر فائٹرز نے پیدل بلندی پر پہنچ کر فی الفور آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔قبل ازیں مارگلہ ہلز میں آگ بھڑک اٹھی،آگ مارگلہ نور …
فائیر فائٹرز نے مارگلہ بلز میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):فائیر فائٹرز کی جانب سے مارگلہ بلز میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ہفتہ کو ترجمان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آگ مارگلہ نور پور رینج بارہ کہو کے قریبی جنگلات میں لگی تھی،فائیر فائٹرز نے پیدل بلندی پر پہنچ کر فی الفور آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔قبل ازیں مارگلہ ہلز میں آگ بھڑک اٹھی،آگ مارگلہ نور پور رینج بارہ کہو کے قریبی جنگلات میں لگی،آگ کو بجھانے کے لیے فائیر فائیٹرز کی کاروائیاں جاری رہی اورفائیر فائیٹرز کی مدد سے جلد آگ پر قابو پا لیا گیا۔








