اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے فاٹا سے سینٹ امیدواروں کی کا غذات نامزدگی میں تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کی شق نکال دی ہے، فاٹا کے موجودہ 11 اراکین نے چار نشستوں کیلئے 27 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کے طور پر دستخط کئے تھے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق فاٹا …
فاٹا سے سینٹ امیدواروں کی کا غذات نامزدگی،الیکشن کمیشن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے فاٹا سے سینٹ امیدواروں کی کا غذات نامزدگی میں تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کی شق نکال دی ہے، فاٹا کے موجودہ 11 اراکین نے چار نشستوں کیلئے 27 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کے طور پر دستخط کئے تھے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق فاٹا سے منتخب 11 اراکین قومی اسمبلی سینٹ انتخابات میں چار نشستوں پر صرف 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں تجویز یا تائید کنندہ بن سکتے تھے تاہم انہوں نے 27 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں دستخط کئے۔








