فرانس فٹ بال کی تاریخ میں تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچ گیا

ماسکو ۔ 11 جولائی (اے پی پی) اکیسواں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا، فرانس فٹ بال کی تاریخ میں تیسری فائنل میں پہنچ گیا، فرانس کی ٹیم اس سے قبل ایک مرتبہ میگا ایونٹ اپنے نام کر چکی ہے، فرانس نے 1998 میں پہلی مرتبہ برازیل کو شکست دیکر عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیت تھا